Alhuda Whatsapp Courses
Quiz por , criado more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz sobre Fiqh of Zakat Quiz 3, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 13-02-2023.

1336
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Criado por Alhuda Whatsapp Courses mais de 1 ano atrás
Fechar

Fiqh of Zakat Quiz 3

Questão 1 de 5

1

مال ان لوگوں کے لئے خیر ہے جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • اللہ سبحانہ و تعالٰی کے راستے میں لوگوں کے حقوق پر خرچ کرے

  • صرف اپنے اوپر خرچ کرے

  • اپنی بیوی سے پہلے اپنے بہن بھائیوں پر خرچ کرے

  • خیراتی منصوبوں پر خرچ کرے

Explicação

Questão 2 de 5

1

عبادات کی تین اقسام کون سی یں

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • مالی

  • بدنی

  • بدنی اور مالی

  • تصوف (روحانی)

Explicação

Questão 3 de 5

1

جب آپ کو کوئی رفاہ عامہ کے بارے میں بتاتا ہے کہ یہاں صدقہ کریں تو آپ کو کیا کرنا چاہئیے؟

Selecione uma das seguintes:

  • موقع لیں اور عطیہ دیں

  • تحقیق کریں کہ کیا وہ واقعی اس کے مستحق ہیں

  • اپنے اہل خانہ کو پوچھیں کہ کیا آپ کو صدقہ دینا چاہئیے یا نہیں

Explicação

Questão 4 de 5

1

آپ کے لئے درج ذیل میں سے کون سا کام صدقہ جاریہ ہو سکتا ہے؟
سات جواب چنیں

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • ان لوگوں کے لئے سکول بنانا جو استطاعت نہیں رکھتے

  • پانی کی فراہمی کے لئے کنواں کھدوانا

  • مستند اسلامی معلومات کے لئے مسجد بنانا

  • درخت لگانا

  • عوامی جگہ پر واٹر کولر لگانا

  • یتیم کی۔کفالت کرنا

  • کسی کو قرآن پاک کی تلاوت سیکھانا

  • شاپنگ مال میں برانڈڈ کپڑوں کی دکان لینا

Explicação

Questão 5 de 5

1

اپنے "حق" پر مال۔کیسے خرچ کریں؟

دو جواب چنیں

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • تبلیغ دین کے لئے خرچ کرنا

  • برائی کو روکنے کے لیے خرچ کرنا

  • فریضہ پر خرچ کرنا

  • اچھی میراث چھوڑنے کے لیے خرچ کرنا

Explicação