Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

54
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 1 ano atrás
Fechar

Surah Mujadilah 1- 22

Questão 1 de 5

1

آیت نمبر۵ میں اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرنے والوں کا کیا انجام ہو گا

Selecione uma das seguintes:

  • عَذَابٌ شَدِيدٌ

  • عَذَابٌ مُّهِينٌ

  • عَذَابٌ الیم

Explicação

Questão 2 de 5

1

لفظ مجادلہ کےکیا معنی ہیں

Selecione uma das seguintes:

  • جھگڑا کرنا

  • جھگڑا کرنے والی

  • جھگڑا

  • تمام جوابات درست ہیں

Explicação

Questão 3 de 5

1

سورۃ المجادلہ میں کس خاتون کا واقعہ بیان ہوا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • آسیہؓ

  • زینب بنت جحشؓ

  • خولہ بنت مالک بن ثعلبہؓ

Explicação

Questão 4 de 5

1

سرگوشی کرنا کب جائز نہیں۔

Selecione uma das seguintes:

  • ایک دوسرے سے غیبت کریں

  • اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی باتیں کرنا

  • زیادتی کی باتیں کریں

  • تمام جوابات درست ہیں

Explicação

Questão 5 de 5

1

وَالَّذِينَ يُظَاهِرُونَ مِن نِّسَائِهِمْ ثُمَّ يَعُودُونَ ۔۔ان کے لئے کیا کفارہ ہے؟

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • گردن آزاد کرانا

  • دو مہینے کے متواتر روزے رکھے

  • دس مسکینوں کو کھانا کھلائے

Explicação