تین آدمیوں اور ایک فرشتے کی کہانی سے ہم نے کیا سیکھا
ہر نعمت کے ساتھ ایک آزمائش آتی ہے
ہر کوئی دولت سے محبت کرتا ہے
لوگ دولت مندوں سے مانگنا پسند کرتے ہیں
فرشتے آکر آپ سے بات کرسکتے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان لوگوں پر لعنت کی جو ۔۔۔۔۔۔۔۔ تین جواب چنیں
زکوۃ نہ دینا
حج کو نہ جانا
بہت سونا
سود کا لین دین کرنا
مصنوعی بال خود لگانا یا دوسروں کو لگانا
بارشیں رک جاتی ہیں جب۔۔۔۔۔۔
لوگ نماز پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں
لوگ گندی زبان استعمال کرتے ہیں
لوگ زکوۃ دینا چھوڑ دیتے ہیں
لوگ سست ہوجاتے ہیں
زکوۃ کن پر فرض ہے چار جواب چنیں
بالغ پر
بچوں پر
مسلمانوں پر
غیر مسلمانوں پر
غلاموں پر
آزاد
کیا کوئی شخص اس رقم سے زکوۃ سے سکتا ہے جو وہ میوزیکل ویڈیوز اور فلمیں بیچ کر کماتا ہے
جی نہیں یہ حلال کمائی نہیں ہے
جی ہاں کیونکہ زکوۃ فرض ہے