صدقات ہمارے گناہوں پر کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں؟
گناہوں کو مٹا دیتے ہیں جس طرح پانی آگ کو بجھا دیتا ہے
گناہوں کو اس طرح جلاتے ہیں جس طرح آگ لکڑی کو جلاتی ہے
ہمیں گناہ دوبارہ کرنے سے روکتے ہے
ہمارے گناہوں پر اثر انداز نہیں ہوتے
زکوۃ كا لفظ قرآن پاک میں کتنی بار آیا ہے؟
26
35
30
40
اگر ہم الٹھے زکوۃ نہیں دے سکتے تو پھر کیا آپشن ہیں؟
کوئی آپشن نہیں ہے
ہم ماہانہ پیشگی ادائیگی کر سکتے ہیں اور زکوۃ واجب ہونے سے پہلے ادائیگی مکمل کر لیں
زکوۃ جس ماہ واجب ہو تب سے ہم ماہانہ ادا کر سکتے ہیں
ہم ہفتے میں دو بار پیشگی ادائیگی کرسکتے ہیں اور اگلی زکوۃ کے واجب الادا ہونے سے پہلے ادائیگی مکمل کر سکتے ہیں
ہم صرف ان لوگوں کو زکوۃ دے سکتے ہیں جو ایک ہی علاقے اور ایک ہی فرقے سے ہوں
زکوۃ جمع کرنے والے/ عاملین زکاة ڈیوٹی کے دوران تحائف قبول نہیں کر سکتے