روزے کا مقصد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
نفس پر قابو پانا
بھوک کو غریب کی طرح برداشت کرنا
وزن کم کرنا
جسم کی صفائی ہونا
جنت کے ۔۔۔۔۔۔۔۔دروازے ہیں اور جہنم کے ۔۔۔۔۔۔۔دروازے ہیں
آٹھ/نو
آٹھ/آٹھ
آٹھ/سات
سات/آٹھ
۔۔۔۔۔۔۔۔جنت کا دروازہ ہے جس میں سے صرف روزہ دار گزر سکتے ہیں
ریان
ریحان
راضیہ
باب الصوم
صائم
جب کوئی آپ کے روزے میں آپ کے ساتھ بحث کرے تو آپ کو کیا کرنا چاہئیے
انہیں ایک بہتر دلیل دیں
ان کو کہیں میں روزے سے ہوں
ان کو بتائیں کہ آپ ان سے بات نہیں کرنا چاہتے
نظر انداز کریں اور بغیر کچھ اظہار کئے چلے جائیں
کون سے دو اعمال قیامت کے دن انسان کی سفارش کریں گے اور ان کی سفارش قبول کی جائے گے
روزہ
قرآن
دعا
نماز