Alhuda Whatsapp Courses
Quiz por , criado more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Fasting Quiz sobre Fiqh Of Fasting Quiz 2, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 10-03-2023.

584
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Criado por Alhuda Whatsapp Courses mais de 1 ano atrás
Fechar

Fiqh Of Fasting Quiz 2

Questão 1 de 5

1

ایک حدیث کے مفہوم کے مطابق ہلاکت ان لوگوں کے لیے ہیں جو۔۔

تین جواب چنیں

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • رمضان کو پائیں لیکن اپنے گناہوں کو بخشوا نہ سکیں

  • اپنے والدین کو بڑھاپے کی عمر میں پائیں اور ان کی خدمت کرکے جنت نہ کماسکیں

  • بہت کھائیں مگر غریبوں کو نہ دیں

  • ان کے پاس پیسے ہوں لیکن وہ حج اور عمرہ کے لئے نہ جائیں

  • رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام سنیں لیکن ان پر درود نہ بھیجیں

Explicação

Questão 2 de 5

1

روزے کا اصل مقصد تقوی حاصل کرنا ہے، تقوی کیا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • صبر اور شکر

  • جنت کے حصول کے لئے ہر طرح کے نیک کام کرنا

  • جہنم کے ڈر سے حرام کاموں سے دور رہنا

  • اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیزوں سے دور رہنا اور اللہ تعالٰی کے تمام احکامات پر عمل کرنا

Explicação

Questão 3 de 5

1

اگر آپ رمضان میں پاکستان سے کینڈا سفر کر رہے ہیں تو کس طرح روزہ رکھیں گے۔

Selecione uma das seguintes:

  • آپ روزہ چھوڑ دیں اور رمضان کے بعد قضا روزہ رکھ لیں

  • آپ روزہ چھوڑ سکتے ہیں لیکن ایک انسان کو کھانا کھلا کر اس کا کفارہ ادا کریں

  • آپ فرض روزہ نہیں چھوڑ سکتے، آپ کو اپنا سفر ملتوی کرنا چاہئیے

  • اپنے سفر کی منصوبہ بندی کے لئے آپ کو رمضان سے پہلے روزہ رکھنا لیں

Explicação

Questão 4 de 5

1

اگر آپ ابر آلود موسم کی وجہ سے چاند نہیں دیکھ سکتے تو آپ کو چاہئیے کہ۔۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • چاند کی رویت کا پتہ لگانے کے لئے ہمسایہ ممالک سے رابطہ کریں

  • فرض کریں کہ چاند آسمان میں ہے اور 29 کا مہینہ تصور کر لیں

  • ہمیشہ سعودی عرب کو فالو کریں

  • رواں ماہ کے تیس دن مکمل کریں

Explicação

Questão 5 de 5

1

سحری کی دعا

وبصَوْمِ غَدٍ نَوَیْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação