.....نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد کاروبار میں لگ جانا ہے
درست ہے
ضروری ہے
منع ہے
اللّہ کی کتاب پر عمل نہ کرنے والوں اور اس کا حق ادا نہ کرنے والوں کو کس چیز سے تشبیہ دی جارہی ہے؟(05)
گدھے
مردہ جانور
بھٹکتا ہوا جانور جس کا کوئی مالک نہ ہو
آیت کی رو سے کیا چیز کھیل اور تجارت سے بہتر ہے؟(11)
ثواب اور اجر
ریاکاری سے اجتناب کرنا
زیادہ مال کی حرص نہ رکھنا
نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد کیا کرنا چاہیے ؟
اللّٰہ کافضل تلاش کرو
زمین پر پھیل جاؤ
بکثرت اللّٰہ کا ذکر کرو
ان میں سے کوئی بھی نہیں
پہلے تین درست ہیں
آیت کے مطابق ترتیب سے بتائیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرائضِ منصبی کیا تھے؟(02) ۔ سب سے پہلا فرض کیا ہے؟
لوگوں کا تزکیہ کرنا
لوگوں کو اللہ کی آیات پڑھ کر سنانا
حکمت کی تعلیم