آیت کی روشنی میں اللہ تعالی کے نزدیک ناپسندیدہ حرکت کونسی ہے؟ (03)
شرک کرنا
تم وہ بات کہو جوخود کرتے نہیں
والدین کی نافرمانی کرنا
" لِيُطْفِـُٔوا۟ نُورَ ٱللَّهِ "نور اللہ سے مراد کیا ہے؟(08)
اللہ کا چہرہ مبارک
قیامت کا دن
قرآن اور سنت
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس انسان کے لیےکہا کہ اس کے لئے سات مرتبہ خوشخبری ہے ؟(13)
جس نےآپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا پھر بھی ایمان لایا
جوتقریر پر ایمان لایا
نماز اول وقت میں ادا کرنے والوں کے لیے
ایمان والے اللہ کے مددگار کیسے بن سکتے ہیں؟(14)
دین کا علم حاصل کر کے
ایمان لاکر عمل کریں
دوسروں کو نیکی کی تلقین کرکے
آیت کی روشنی میں جن لوگوں کے دل ٹیڑھے ہو جائیں اللہ ان کے ساتھ کیا معاملہ فرماتے ہیں؟(05)
اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا
دنیا اور آخرت میں ذلیل و رسوا کرتا ہے
اسکےدل کوتنگ کر دیتا ہے