.... التحريم کے معنی
حرمت دینا
حرام ٹھرانا
تعظيم کرنا
.....توبةً نصُوحاً سے مراد
دل ، زبان اور عمل سے توبہ
دل ، دماغ اور عمل سے توبہ
صرف دل اور عمل سے توبہ
ایمان والوں کو کس چیز سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے
آگ سے جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں
جھنم سے جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں
آگ سے جس کا ایندھن لوگ اور پتھر ہیں
.....جھنم پر مقرر فرشتوں کی خصوصیت
جو ارادہ کرتے ہیں وہی کرتے ہیں
سخت اور مضبوط
دیکھنے میں خوفناک
قیامت کے دن نور اور کے ساتھ ہو گا
نبی صلی علیہ وسلم ، اورجو ان کے ساتھ ایمان لائے
نبی صلی علیہ وسلم ، اورجنھوں نے ہجرت کی
ایمان لانے والے ، اورتوبہ کرنے والے