Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitue.ca

24
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 1 ano atrás
Fechar

S. Al Haqqah

Questão 1 de 5

1

"الحاقّه" کا لفظی معنی کیا ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • قیامت

  • بدلہ

  • آخرت

Explicação

Questão 2 de 5

1

“قارعه" کا لفظی معنی کیا ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • چمکنے والی

  • کھڑکھڑانے والی

  • آفت

Explicação

Questão 3 de 5

1

خطا کس غلطی کو کہتے ہیں؟

Selecione uma das seguintes:

  • جو غلطی نیت اور ارادے کے ساتھ کی جائے

  • جو غلطی بلا ارادہ کی جائے

  • جو غلطی دوسرے کے کہنے پر کی جائے

Explicação

Questão 4 de 5

1

آیت ۱۴ میں اللہ نے پہاڑوں کا ذکر کیوں کیا ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • اس لئے کے پہاڑ کی عظمت کو دیکھ کے ہمیں قیامت کا بڑا دن یاد آئے

  • اس لئے کے پہاڑ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے

  • اس لئے کے پہاڑ چڑھنا بہت مشکل ہوتا ہے

Explicação

Questão 5 de 5

1

آيه ۴۵ میں اللہ نے جاندار اور غیر جاندار دونوں کی قسم کیوں کھائی ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • کیونکہ یہ ضروری ہیں

  • کیونکہ یہ ان سے ہمین فائدہ پہنچتا ہے

  • کیونکہ یہ قرآن کے حقائق ہیں

Explicação