مندرجہ ذیل میں سے کون سے نفل روزے سنت سے ثابت ہیں؟
پانچ جواب چنیں
شوال کے چھ روزے
ایام بیض کے تین روزے
یوم عرفہ کا روزہ
محرم کے روزے
سوموار اور جمعرات کے دن کا روزہ
شب معراج کا روزہ
شب برات کا روزہ
ہمارے لیے کون سے روزے رکھنا ممنوع ہیں؟
عید الفطر کا روزہ
عید الاضحیٰ کا روزہ
جمعے کا دن کا روزہ
ںصف شعبان کے بعد روزے
نو اور دس محرم کے روزے
یوم عرفہ کا روزہ جو حج نہیں کر رہے
کون سے روزے باقاعدگی سے رکھنا عمر بھر کے روزے رکھنے کے برابر ثواب ہے
ایام بیض 13/14/15 کے روزے
ہر ماہ میں پندرہ دن کے روزے رکھنا
صیام اربعین چالیس دن مسلسل روزے رکھنا
نفلی عبادت میں اعتدال اور میانہ روی افضل ہے
جس نے اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھا اللہ تعالیٰ اسے کتنے سال کی مسافت کے برابر جھنم کی آگ کو دور کر دیں گے
ستر سال
ساٹھ سال
چالیس سال