There are no comments, be the first and leave one below:
مسنون اعتکاف _________ دنوں کا ہوتا ہے۔
تین دن
اٹھارہ دن
دس دن
ایک دن
اسکی کوئی حد نہیں
عورتوں کو مسجد میں اعتکاف کرنے کی اجازت نہیں۔
لیلۃ القدر ______________ سے بہتر ہے اور جو اس سے محروم ہو جائے وہ بڑا بدبخت ہے۔
دس مہینوں
سو مہینوں
دس سال
ساٹھ سال
ہزار مہینوں
لیلۃ القدر کی مسنون دعا ______________ ہے۔
اَللَّهُمَّ اِنَّكَ عَفُوٌّ ، تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتَ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي ثَمَرِنَا ، وَ بَارِكْ لَنَا فِي مَدِينَتِنَا وَ بَارِكْ لَنَا فِي صَاعِنَا ، وَبَارِكْ لَنَا فِي مُدِّنَا
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسأَلُكَ بِرَحْمَتِكَ الَّتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ أَنْ تَغْفِرَ لِي
لیلۃ القدر کو رمضان کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راتوں میں تلاش کرنا چاہیے۔
ستائسویں 27
آخری عشرے کی تمام جفت (22-24-26-28-30)
آخری عشرے کی تمام طاق (21-23-25-27-29)
25 پچیسویں
طاق راتوں میں جس دوران بارش ہو