Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

31
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 1 ano atrás
Fechar

S. Al Mursalaat

Questão 1 de 5

1

نبیؐ اس سورۃ کواکثر کس نماز میں پڑھا کرتے تھے

Selecione uma das seguintes:

  • مغرب کی

  • عصر کی

  • فجر کی

Explicação

Questão 2 de 5

1

:انطَلِقُوا إِلَىٰ ظِلٍّ ذِي ثَلَاثِ شُعَبٍ کا صحیح ترجمہ

Selecione uma das seguintes:

  • چلو اُس سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہے

  • نہ ٹھنڈک پہنچانے والا اور نہ آگ کی لپٹ سے بچانے والا

  • آگ محل جیسی بڑی بڑی چنگاریاں پھینکے گی

Explicação

Questão 3 de 5

1

6-1 میں جن چیزوں کی قسم کھائی گئی ہے اس سے کیا مراد ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • ہوائیں

  • انبیا کی روحیں

  • قرآنی آیات

Explicação

Questão 4 de 5

1

أَلَمْ نُهْلِكِ الْأَوَّلِينَ ۔۔میں الْأَوَّلِينَ سے مراد۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • قوم عاد

  • قوم ثمود

  • قوم نوح

  • تمام جوابات درست ہیں

Explicação

Questão 5 de 5

1

الْآخِرِينَ سے کون مراد ہیں

Selecione uma das seguintes:

  • قوم لوط

  • قوم شعیب

  • قوم موسیٰ

  • تمام جوابات درست ہیں

Explicação