..... ليال عشر سے مراد
رمضان کی آخری 10 راتیں
محرم الحرام کی ابتدائ 10 راتیں
ذی الحجه کی ابتدائ 10 راتیں
دنیا کی نعمتیں اور رتبہ
امتحان کے لئے ہيں
فخر اور شکر کے لئے ہیں
خوش اور لطف اندوز ہونے کے لئے ہیں
تَحَٰٓضُّونَ کا مطلب ہے
حصہ دینا ح ض ض
رغبت د لانا ح ض ض
رغبت د لانا ح ض و
لَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَٰنَ فِى كَبَدٍ سے مراد
ہم نے انسان کو مشقت سے پیدا کیا
انسان کے لے دنیا مشقت کے لے بنائی
انسان کو جگر کے ساتھ پیدا کیا
شَفَتَيْنِ کا واحد
شَفَة
شفاع
شفاتان