Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

27
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 1 ano atrás
Fechar

S. Teen - Bayyinah

Questão 1 de 5

1

.....احسن تقویم سے مراد

Selecione uma das seguintes:

  • بہترین طریقے پر قائم کیا

  • بہترین جسمانی اور مالی صلاحتیں دیں

  • بہترین ساخت پر پیدا کیا

Explicação

Questão 2 de 5

1

اللہ تعالی نے انسان کو کس چیز کے ذریعے علم سکھایا

Selecione uma das seguintes:

  • کتاب کے ذریعے

  • قلم کے ذریعے

  • رسول کے ذریعے

Explicação

Questão 3 de 5

1

........جو شخص نماز سے روکتا ہے اسے اللہ سبحان وتعالی

Selecione uma das seguintes:

  • پیشانی سے پکڑ کر گھسیٹیں گے

  • ناک سے گھسیٹیں گے

  • بالوں سے پکڑ کر گھسیٹیں گے

Explicação

Questão 4 de 5

1

سب سے زیادہ اللہ تعالی کا قرب کہاں ملتا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • تہجد میں

  • حرم میں

  • سجدہ میں

Explicação

Questão 5 de 5

1

ليلة القدر کس وجہ سے ہزار مہینے سے بہتر ہے

Selecione uma das seguintes:

  • قرآن کی وجہ سے

  • رمضان کی وجہ سے

  • نبی صلی علیہ وسلم کو نبوت ملنے کی وجہ سے

Explicação