یہ کام کرنے والے لوگ کامیاب ہونگے:
ایمان
کوشش
نیک عمل
تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ
صبر کن تین چیزوں پر ہوتا ہے؟
اطاعت پر
معصیت چھوڑنے پر
مال کھونے پر
تقدیر پر
چوٹ لگنے پر
الْمُوقَدَةُ الْأَفْئِدَةِ أَخْلَدَهُ( الْمُوقَدَةُ, الْأَفْئِدَةِ, أَخْلَدَهُ ) نَارُ اللَّهِ
تکاثر کے تین معنی کون سے ہیں؟
زیادہ کی طلب
زیادہ میں مقابلہ
زیادہ پر فخر
کثرت کرنا
الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ کا ترجمہ۔۔۔۔
جس نے مال جمع کیا اور اُسے گن گن کر رکھا
وہ سمجھتا ہے کہ اُس کا مال ہمیشہ اُس کے پاس رہے گا
ہرگز نہیں، وہ شخص تو چکنا چور کر دینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا