Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

20
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 1 ano atrás
Fechar

S. Al Naziat

Questão 1 de 5

1

وَالنَّازِعَاتِ غَرْقًا سے کون مراد ہیں

Selecione uma das seguintes:

  • صور پھونکنے والے فرشتے

  • موت کے فرشتے

  • پانی کی لہروں کو پھیرنے والے فرشتے

  • تمام جوابات درست ہیں

Explicação

Questão 2 de 5

1

فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَىٰ۔۔کن کے لئے

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے کا خوف رکھنے والے

  • نفس کو بری خواہشات سے روکنے والے

  • صدقہ کرنے والے

  • نماز پڑھنے والے

Explicação

Questão 3 de 5

1

جہنم کس کا ٹھکانہ ہوگا -37-38

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • جس نے سرکشی کی تھی

  • دنیا کی زندگی کو ترجیح دی تھی

  • شرک کرنے والا

  • تمام جوابات درست ہیں

Explicação

Questão 4 de 5

1

الطَّامَّةُ الْكُبْرَىٰ۔۔آئے گی تو انسان کیا کرے گا

Selecione uma das seguintes:

  • انسان اپنا سب کیا دھرا یاد کرے گا

  • دنیا میں واپس آنا چاہے گا

  • تمام انسان خوش ہوں گے

Explicação

Questão 5 de 5

1

فرعون کے کون سے عمل کی وجہ سے اللہ تعالی نے موسیٰ کو بھیجا

Selecione uma das seguintes:

  • سرکشی

  • شرک

  • بنی اسرائیل پر ظلم

Explicação