Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

27
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 1 ano atrás
Fechar

Surah سورةعبس ،سورةالتکویر

Questão 1 de 5

1

سورۃ عبس کی ابتدائی آیات میں داعیِ دین کے لیے کیا سبق ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • جو علم حاصل کرنے میں سنجیدہ ہواس کیطرف زیادہ توجہ دینی چاہیے

  • علم سکھانے میں اعتدال کا رویہ اختیارکرنا چاہیے۔

  • جو علم حاصل کرنے میں سنجیدہ نہ ہو اس کی طرف زیادہ توجہ دینی چاہیے۔

Explicação

Questão 2 de 5

1

سورۃ عبس کی ابتدائی آیات کس صحابی کے بارے میں نازل ہوئی

Selecione uma das seguintes:

  • ابنِ اُم مکتوم

  • عبیدہ بن جراح

  • زبیر بن عوام

Explicação

Questão 3 de 5

1

قیامت کے دن ستاروں کا حال کیا ہوگا؟(02)

Selecione uma das seguintes:

  • بے نور ہونگے

  • روشن ہونگے

  • چندھیائے ہوئےہو نگے

Explicação

Questão 4 de 5

1

قیامت کے دن لوگوں کے چہرے کا حال کیا ہو گا ؟(13)

Selecione uma das seguintes:

  • سیاہ اور سفید

  • کچھ چہرے کشمکش میں مبتلا ہوں گے

  • کچھ چہرے مطمئن ہوں گے

Explicação

Questão 5 de 5

1

قیامت کے دن رشتوں کی حقیقت کیا ہوگی؟(34)

Selecione uma das seguintes:

  • سب ایک دوسرے کی سفارش کر رہے ہوں گے

  • سب ایک دوسرے سے ملنے کی آرزو کر رہے ہونگے

  • سب ایک دوسرے سے دور
    بھاگیں گے ۔

Explicação