(والطَّارقْ"رات کو آنے والے سے مراد کیا ہے؟ (03
ستارہ
مسافر
وحی
آیت کی روشنی میں زمین اور آسمان کی قسم کھا کر قرآن کی کیا حقیقت بیان کی جارہی ہے ؟ الطارق 13
یہ اللہ کی آخری کتاب ہے
کفار کبھی اس کتاب پر ایمان نہ لاۓ گے
یہ قرآن فیصلہ کن ہے
سورۃ الغاشیہ میں کونسے جانور پر پر غور و فکر کی دعوت دی جا رہی ہے؟ (17)
مکڑی
گھوڑا
اونٹ
(اللّٰہ کے نزدیک امت کے ناپسندیدہ لوگ کون ہوتے ہیں؟(الطارق ،تفسیر13
جوعلم کے باوجودعمل نہ کریں
شرک کرنے والے
حق و باطل میں فرق نہ کرنے والے
نصیحت کن لوگوں کو فائدہ دیتی ہیں؟ الاعلى 10
جوڈرتا ہو
جو علم رکھتا ہو
جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کی پیروی کرتا ہوں