عبادت کا لغوی معنی کیا ہے؟
خشوع و خضوع
نماز
امید
ہم اللہ کی عبادت کیوں کریں؟
کیونکہ اللہ کا حق ہے اور ہم پیدا اس ہی کے لیے کیے گئے ہیں
کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا
کیونکہ ہمارا دل کرتا ہے
مومن کی عبادت کیسی ہوتی ہے؟
اللہ کے مقرر کردہ طریقے پرایک اللہ کی عبادت کرتا ہے
اللہ کے ساتھ کسی اور کی بھی عبادت کرتا ہے
اپنے مرضی سے عبادت کے طریقے بنا کر عبادت کرتا ہے
اللہ کی راہ میں رکاوٹیں آئیں تو سب سے پہلے کیا کرنا چاہیے؟
صدقہ کریں
کسی سے مدد مانگیں
شکر کریں
پیر صاحب کے پاس جائیں
تخلیق کے مقصد کی دلیل کے لیے کون سی آیت ہے؟
(وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ)
(الَّذِينَ هُمْ فِي خَوْضٍ يَلْعَبُونَ)
(أَمْ لَهُ الْبَنَاتُ وَلَكُمُ الْبَنُونَ)