Alhuda Whatsapp Courses
Quiz por , criado more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 11, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 24-05-2023.

881
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Criado por Alhuda Whatsapp Courses mais de 1 ano atrás
Fechar

Fiqh of Salah Quiz 11

Questão 1 de 5

1

کونسا علم سیکھنا فرض ہے ؟

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • جو فرائض کی ادائیگی میں مددگار ہو

  • دنیا کا علم

  • ہر طرح کا علم حاصل کریں تاکہ غوروفکر کرسکیں

Explicação

Questão 2 de 5

1

آڈیو میں مذکور حدیث کے مطابق کون سی عورت ملعون ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • سر اونٹ کی کوہان کی طرح ہو اور لباس پہن کر بھی ننگی ہو

  • جو زیب وزینت اختیار کرے

  • جو اپنا لباس زمین پر گھسیٹ کر چلے

Explicação

Questão 3 de 5

1

ساتر کپڑا کونسا ہوتا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • جس سے جلد کی رنگت نہ نظر آئے

  • جو خوبصورت ہو

  • جو موٹا/اونی ہو

Explicação

Questão 4 de 5

1

عورت کو نماز میں اپنے ستر/عورة کے بارے میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟
پانچ جواب چنیں

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • لباس ڈھیلا ہو

  • لباس شفاف نہیں ہونا چاہئے

  • سوائے ہاتھ اور منہ کے پورا جسم ڈھکا ہوا ہو

  • ٹخنے ڈھانپے ہوئے ہوں

  • بال بہت اونچے نہ باندھے ہوئے ہوں

  • منہ ڈھکا ہوا ہو

  • سجدے میں جاتے ہوئے جسم کو نیچے رکھے

Explicação

Questão 5 de 5

1

مرد کا نماز میں ستر کیا ہے ؟
تین جواب چنیں

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • کندھے ڈھانپنے ہوئے ہوں

  • کپڑے تنگ نہ ہوں

  • ٹخنے ڈھکے ہوئے نہ ہوں

  • ٹوپی پہننی ہو

  • کپڑا لمبا اور طویل ہو

Explicação