Alhuda Whatsapp Courses
Quiz por , criado more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 12, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 31-05-2023.

614
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Criado por Alhuda Whatsapp Courses mais de 1 ano atrás
Fechar

Fiqh of Salah Quiz 12

Questão 1 de 5

1

عشاء کی نماز کا وقت کب تک ہے ؟ (اس کے بعد نماز قضا میں شمار ہوگی)

Selecione uma das seguintes:

  • نصف رات

  • فجر تک

  • آذان کہ ایک گھنٹے بعد

Explicação

Questão 2 de 5

1

اگر ہم نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے نماز پڑھ لیں تو۔۔۔۔۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • تو نماز نہیں ہوئی

  • تو کوئی بات نہیں آئندہ احتیاط کریں

  • تو بعد میں دو نفل پڑھ لیں

Explicação

Questão 3 de 5

1

اگر ہم نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے صرف اللہ اکبر (تکبیر تحریمہ) کہیں تو۔۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • نماز نہیں ہو گی دہرانی پڑھے گی

  • نماز قضا نہیں ہو گی

  • گناہ ہوگا مگر نماز نہیں دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں

Explicação

Questão 4 de 5

1

اگر کوئی شخص جان بوجھ کر وقت سے پہلے نماز پڑھے۔

Selecione uma das seguintes:

  • نماز باطل ہوگی اوراس نے گناہ کا کام کیا

  • پچھلے سارے اعمال ضائع اور قبر کا عذاب ہوگا

  • یہ ویسا ہی جیسے غلطی سے پڑھ لی

Explicação

Questão 5 de 5

1

نماز کو کیسےجمع کر سکتے ہیں ؟

Selecione uma das seguintes:

  • ظہر ۔ عصر | مغرب ۔ عشاء

  • فجر ۔ ظہر | مغرب ۔ عشاء

  • عشاء ۔ فجر | ظہر ۔ عصر

Explicação