Alhuda Whatsapp Courses
Quiz por , criado more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 25, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 20-06-2023.

326
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Criado por Alhuda Whatsapp Courses aproximadamente 1 ano atrás
Fechar

Fiqh of Salah Quiz 25

Questão 1 de 5

1

نماز میں پہلی رکعت باقی رکعات کی نسبت کیسی ہو؟

Selecione uma das seguintes:

  • سب سے طویل

  • سب سے چھوٹی

  • باقی کے برابر

Explicação

Questão 2 de 5

1

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ظہر کی قراءت کیسی ہوتی تھی؟

Selecione uma das seguintes:

  • ظہر کی نماز میں معتدل قرآت ہوتی تھی

  • فجر کی نماز مکی طرح طویل قرآت ہوتی تھی

  • پہلی رکعت کی قرآت مختصر ہوتی تھی

Explicação

Questão 3 de 5

1

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کبھی کبھار نماز میں مختصر قراءت کیوں کرتے ؟

Selecione uma das seguintes:

  • دوسروں کی سہولت کیلئے

  • تھکاوٹ کی وجہ سے

  • وقت کی کمی کے باعث

Explicação

Questão 4 de 5

1

اصل لیڈر کون ھے؟

Selecione uma das seguintes:

  • جس کی لوگ خوشی سے اطاعت کریں

  • جس کی کوئی نہ سنے

  • جو زبردستی لوگوں سے کام کروا سکے

Explicação

Questão 5 de 5

1

کیا ہم نماز میں اپنے لیےسورتیں اور آیات مختص کر سکتے ہیں ؟

Selecione uma das seguintes:

  • بہتر ہے کہ نہ کریں

  • جی کر سکتے ہیں

  • ایسا کرنا حرام ہے

Explicação