Alhuda Whatsapp Courses
Quiz por , criado more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 30, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 22-06-2023.

544
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Criado por Alhuda Whatsapp Courses mais de 1 ano atrás
Fechar

Fiqh of Salah Quiz 30

Questão 1 de 5

1

سجدہ کس کی ضمانت ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • کامیابی کی

  • جنت کی

  • مغفرت کی

Explicação

Questão 2 de 5

1

ہم کس کو سجدہ کر سکتے ہیں؟

Selecione uma das seguintes:

  • اللہ

  • اللہ اور شوہر

  • اللہ اور فرشتے

  • اللہ اور پیر صاحب

Explicação

Questão 3 de 5

1

ہم فرشتوں کے سجدے کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

Selecione uma das seguintes:

  • آسمان پر ایک بالشت برابر بھی جگہ نہیں بچی جو فرشتوں کے سجدے سے بھری ہوئی نہ ہو

  • ایک فٹ برابر جگہ زمین پرایسی نہیں جہاں سجدہ نہ کرتے ہوں

  • زمیں میں دس بالشت برابر جگہ نہیں بچی جو فرشتوں کے سجدے سے بھری ہے

Explicação

Questão 4 de 5

1

قیامت کے دن کون سجدہ کرے گا؟ لیکچر کی روشنی میں

Selecione uma das seguintes:

  • جو دنیا میں بھی سجدہ کرتے تھے

  • جو حساب میں کامیاب ہوا

  • جس کو شفاعت ملی

Explicação

Questão 5 de 5

1

سجدے کی فضیلت کیا ہے؟

پانچ جواب چنیں

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • پسندیدہ ترین عمل

  • قربت کا ذریعہ

  • ایک نیکی

  • ایک گناہ معاف

  • ایک درجہ بلند

  • دس گناہ معاف

  • دس درجے بلند

Explicação