سجدے میں گناہوں کا کیا ہوتا ہے؟
گناہ جھڑ جاتے ہیں
گناہ جل جاتے ہیں
کبیرہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں
بیٹھ کر نماز پڑھنے والےکا سجدہ کیسا ہو؟
جہاں تک سر آسانی سے جھک جائے
کسی بھی حال میں زمین پر سجدہ کرنا ہوگا
کسی لکڑی یا ٹیبل پر سر لگا لیں
کیا قرانی دعائیں سجدے میں پڑھ سکتے ہیں؟
جی ہاں
جی نہیں
اگر مسنون دعائیں نہ آتی ہوں
نماز کے دوران اگر بچہ آپ کے اوپر چڑھ جائے تو کیا کریں؟
سجدہ لمبا کر لیں
بچہ کو فورا اتار دیں
فورا کھڑے ہو جائیں
کیا اپنی زبان میں دعا مانگ سکتے ہیں؟
دو جواب چنیں
سجدے میں جائز ہے اگر عربی میں کچھ نہ آتا ہو
نماز کے بعد اپنی زبان میں دعا مانگنا زیادہ بہتر ہے
جی ہر حال میں مانگ سکتے ہیں