تشہد میں ہاتھ کہاں ہوں گے؟
ران پر
گھٹنوں سے آگے ہاتھ رکھنا
گود میں ہاتھ رکھنا
اگر تین یا چار رکعات والی نماز میں پہلے تشہد میں بیٹھنا بھول جائیں تو کیا کریں؟
نماز کے آکر میں سجدہ سہو کرلیں
نماز دو بارہ پڑھیں
جب یاد آئے اسی وقت بیٹھ کر تشہد پڑھ لیں
تشہد کے دوران نگاہ کہاں ہو؟
تشہد کی انگلی پر
سجدے کی جگہ پر
نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام بھیجنے سے کیا ملتا ہے؟
لیکچر سن کر جواب دیں
سلامتی اور رحمت
مغفرت
جنت
صالحین کون سے اعمال کرتے ہیں؟
تین جواب چنیں
خیر کے کاموں میں بھاگ دوڑ کرتے ہیں
نیکی کا حکم دیتے ہیں
برائی سے روکتے ہیں
سستی سے کام کرتے ہیں
دوسروں کو خیر کے کاموں سے روکتے ہیں