فجر کا وقت کب سے کب تک ہے؟
طلوع فجر سے سورج نکلنے سے پہلے تک
فجر کاذب سے سورج کے ظہور تک
طلوع فجر سے سورج کے مکمل نکلنے تک
فجر کا اول وقت کب ہے؟
اندھیرے میں
روشنی میں
طلوع آفتاب سے پہلے
عصر کی نماز چھوڑنے سے کیا ہوتا ہے؟
اعمال ضائع ہو جاتے ہیں
نمازیں ضائع ہو جاتی ہیں
منافق کی نمازیں سمجھی جاتی ہے
عصر کا اول وقت کیا ہے؟
جب ہر ایک کا سایہ اس کی مثل ہو
سورج کے زوال کے فورا بعد
جب ہر ایک کا سایہ دگنا ہو
فجر کاذب میں کیا کیا جاتا ہے؟
سحری
نماز فجر
سونا