مکة میں رسول اللہ ﷺ ________ رکعات پڑھتے اور مدینة میں ________ اور شامل کر لیتے
(نماز کی فرضیت سے پہلے)
2 | 2
2 | 4
4 | 2
وتر ______ ہے
سنت مؤکدة
فرض
سنت غیر مؤکدة
نفل
جو شخص دن اور رات میں ______ رکعتوں پر مداومت اختیار کرے تو اسکے لیے جنت میں گھر تیار کیا جائے گا
12
14
17
ان تمام مسنون رکعات میں سے کون سی سنتیں غیر مؤکدة ہیں؟
تین جواب چنیں
دو مغرب سے پہلے
دو رکعات ظھر کی آخری دو سنتوں کے بعد
چار عصر سے پہلے
چار ظھر سے پہلے
دو فجر سے پہلے
دو ﻋﺷﺎء کے بعد
فرض نماز کی رکعات چنیں
2 - Fajr - فجر
4 - Dhuhr - ظھر
4 - Asr - عصر
3 - Maghrib - مغرب
4 - Isha - عشاء
6 - Isha - عشاء
8 - Asr - عصر
10 - Dhuhr - ظھر
4 - Fajr - فجر