ابوبکر رضی اللہ عنہ ____________ وتر پڑھتے اور عمر رضی اللہ عنہ_________________ وتر پڑھتے
رات کے اول حصے میں | رات کے آخری حصے میں
رات کے آخری حصے میں | رات کے اول حصے میں
فجر سے پہلے | تہجد سے پہلے
وتر کے لیے کونسی صورتیں مسنون ہیں؟
پانچ جواب چنیں
ایک وتر
تین وتر دوسری رکعت کے تشھد کے بغیر
دو رکعات اور سلام پھر ایک وتر
آٹھ رکعات اور سلام پھر ایک وتر
چھ رکعات اور سلام پھر ایک وتر
تین وتر بالکل مغرب کی رکعات کی طرح
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وتر _____________ پڑھتے تھے
تین جواب چنیں
پہلی رکعت میں سورة الاعلی
دوسری رکعت میں سورة الکافرون
تیسری رکعت میں سورة الاخلاص
پہلی رکعت میں سورة التین
دوسری رکعت میں سورة الضحی
تیسری رکعت میں سورة الناس
تیسری رکعت میں سورة الاعلی
پہلی رکعت میں سورة الکافرون
قنوت رکوع ____________ افضل ہے
سے پہلے
کے بعد
دونوں طرح درست ہے مگر افضل رکوع سے پہلے ہے
استاذہ نے قنوت کی کونسی دعائیں بتائیں؟
اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعطَيْتَ، وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ، فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ، إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، [وَلَا يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ]، تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ، لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ، أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ
اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْتَعِينُكَ ، وَنَسْتَغْفِرُكَ ، وَنُثْنِي عَلَيْكَ الْخَيْرَ ، وَلا نَكْفُرُكَ ، وَنُؤْمِنُ بِكَ ، وَنَخْنَعُ لَكَ ، وَنَخْلَعُ ، وَنَتْرُكُ مَنْ يَفْجُرُكَ ، اللَّهُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ ، وَلَكَ نُصَلِّي ، وَنَسْجُدُ ، وإِلَيْكَ نَسْعَى ، وَنَحْفِدُ ، نَرْجُو رَحْمَتَكَ ، وَنَخَافُ عَذَابَكَ الْجِدَّ ، إِنَّ عَذَابَكَ بِالْكُفَّارِ مُلْحِقٌ
اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ قَيِّمُ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ وَلَكَ الْحَمْدُ، لَكَ مُلْكُ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ، وَلَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ