سہو کا کیا مطلب ہے؟
بھولنا
سجدہ کرنا
شیطان کو مارنا
سورة الفاتحہ پڑھنا بھول گئے تو کیا کریں ؟
ایک رکعت اور پڑھیں
جب یاد آئے پڑھ لیں
آخر میں بس سجدہ سہو کر لیں
کن ارکان میں غلطی یا شک پر سجدہ سہو ہو گا؟
چار جواب چنیں
قیام
قعدہ
رکوع
سجدہ
تلاوت
رفع الیدین
سجدہ سہو کے تین اسباب کون سے ہیں؟
کسی عمل کی زیادتی ہو جانا
کسی عمل کی کمی رہ جانا
کسی عمل میں شک ہو جانا
عادت میں شامل رکھنا تاکہ انجانے کی غلطیاں معاف ہوں
نماز میں کچھ نہ بھولنے بغیر پڑھنے کا کیا اجر ہے؟
گذشتہ تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں
جنت میں گھر کا وعدہ ہے
شفاعت ملے گی