Alhuda Whatsapp Courses
Quiz por , criado more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 57, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 10-09-2023.

406
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Criado por Alhuda Whatsapp Courses aproximadamente 1 ano atrás
Fechar

Fiqh of Salah Quiz 57

Questão 1 de 5

1

کیا ہم نماز میں ایک ہی سورت کئی مرتبہ پڑھ سکتے ھیں؟

Selecione uma das seguintes:

  • جی، لیکن عادت نہ بنائیں اور گنتی متعین نہ کریں

  • جی اسکی عادت بنائیں اور گنتی متعین کریں

  • جی، اسکی بہت فضیلت ہے

Explicação

Questão 2 de 5

1

ابو بکر اور عمر رضی اللہ عنہما قنوت رکوع __________ اور عثمان رکوع __________ پڑھاتے تھے

Selecione uma das seguintes:

  • کے بعد | سے پہلے

  • سے پہلے | کے بعد

Explicação

Questão 3 de 5

1

فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز ________ ہے۔

Selecione uma das seguintes:

  • قیام اللیل

  • صلاة الشکر

  • صلاة التوبہ

Explicação

Questão 4 de 5

1

اس آڈیو میں انبیاء کے اخلاق میں سے تین کونسی خوبیاں بیان کی گئی ہیں؟

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • بردباری

  • اللہ کی بارگاہ میں رجوع کرنا

  • قیام اللیل کرنا

  • اطاعت کزاری

  • عبادت گزاری

Explicação

Questão 5 de 5

1

حدیث کے مطابق جنت میں امن سے داخل ھونے کیلئے کونسے اعمال اس آڈیو میں بیان کیے گئے؟

تین جواب چنیں

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • سلام پھیلاو

  • کھانا کھلاو

  • نماز پڑھو جب سب سو رہےھوں

  • حج کرو

  • قرات سیکھو

  • ذکر کرو

Explicação