۔ قیامت کے دن جہنمیوں کے کونسے اعضاء سب سے پہلے بولیں گے؟
آنکھیں اور کان
جلد اور ہڈیاں
ران اور ہتھیلیاں
قرآن کس لئے آیا ہے؟
زندوں کو ڈرانے کے لئے
مردوں کو بخشنے کےلئے
تعویذ بنا کر لٹکانے کے لئے
صف کے بارے درست ہے
آگے کی صفوں کو پہلے پر کرنا اور جڑ کر کھڑا ہونا چاہیئے
تھوڑے سے گیپ سے کوئی فرق نہیں پڑتا
۔ اپنی پسند اور سہولت کی جگہ کھڑے ہوسکتے ہیں
۔ مونڈھوں کو برابر کرنا اور صفوں کو درست کرنا چاہیئے
۔ جہنم کے درخت کا کیا نام ہے اور اس کا ذائقہ کیسا ہے؟
کیکٹس، ذائقہ میں نمکین
۔ زقّوم، ذائقہ میں انتہائی کڑوا
غرقد، ذائقہ میں کسیلا
باپ دادا کی پیروی کب کرنا چاہیئے؟
ہر حال میں ان کی پیروی ضروری ہے
جب وہ صحیح دین پر ہوں
صرف دینی معاملات میں ان کی ضروری ہے