Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

897
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 8 anos atrás
Fechar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 23 Part4

Questão 1 de 5

1

حضرت ایوب علیہ السلام کتنے سال بیمار رہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • ۔ بائیس سال

  • چودہ سال

  • اٹھارہ سال

Explicação

Questão 2 de 5

1

کون اللہ تعالٰی کا خاص، پسندیدہ بندہ ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • ۔ صبح سویرے اٹھنے والا

  • ۔ آخرت کو کثرت سے یاد کرنے والا

  • ۔ اولاد کی اچھی تربیت کرنے والا

Explicação

Questão 3 de 5

1

ابلیس کس کو بہکا نہیں سکتا؟

Selecione uma das seguintes:

  • ۔ تہجد پڑھنے والوں کو

  • ۔ اللہ کے مخلص بندوں کو

  • ۔ قرآن کی تلاوت کرنے والوں کو

Explicação

Questão 4 de 5

1

حدیث کے مطابق لوگوں میں سب سے بہتر کون ہیں ‌؟

Selecione uma das seguintes:

  • ۔ طویل عمر اور احسن عمل والے

  • چھوٹی عمر اور لوگوں کو خوب نصیحت کرنے والے

  • طویل عمر اور خوب کتابیں پڑھنے والے

Explicação

Questão 5 de 5

1

۔ حضرت سلیمان علیہ السلام کو اللہ نے کیا خاص چیز عطا فرمائی تھی؟

Selecione uma das seguintes:

  • پرندے ان کے ساتھ ہم آہنگ ہوجاتے تھے

  • ۔ لوہا ان کے ہاتھ میں نرم ہوجاتا تھا

  • ۔ ہوا ان کے لئے مسخر تھی

Explicação