حالت احرام میں سمندر کا شکار کرنے کی ۔۔۔۔
اجازت ہے
منع ہے
حج قران میں نیت کے الفاظ کون سے ہیں
لبیک حجۃ
لبیک عمرۃ وحجۃ
حج یا عمرے کی نیت کرنے کو ------کہتے ہیں
احرام
استلام
حاجی
احرام کے لئے کوئی خاص نفل مسنون نہیں
احرام کی نیت سے پہلے عورت کونسی خوشبو استعمال کرسکتی ہے
جس میں رنگ ہو لیکن مہک نہ ہو
جس میں رنگ ہو اور مہک بھی ہو