اللہ تعالی نے زمین کو کتنےدن میں بنایا؟
ایک دن میں
دو دن میں
پانچ دن میں
ھدیٰ کا مطلب کیا ہے
آنکھيں کھول کر چلنا
آنکھیں بند کرلینا
ہدایت پانا
بھٹک جانا
فرشتے کن لوگوں پر اترتے ہیں؟
جواپنے زوربازو پر بھروسہ کرتے ہیں
جو لمبے لمبے وظیفے کرتے ہیں
جنہوں نے کہا کہ اللہ ہمارا رب ہے اور اس پر ثابت قدم رہے
بدی کو کسطرح دور کرنا چاہیئے؟
نیکی سے تاکہ عداوت دوستی میں بدل جائے
سزا دے کر تاکہ بد اور بدی دونوں کا جڑ سے خاتمہ ہوجائے
احسان جتاکر تاکہ ہماری نیکی کا دور دور تک چرچا ہو جائے
ہمارے ذریعہ کسی کو ہدایت مل جائے تو یہ کس چیز سے بہتر ہے؟
دنیا ومافیہا کی دولت سے
سو سرخ اونٹوں سے
سو خوبصورت محلوں سے