Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1175
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada quase 9 anos atrás
Fechar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 25 Part 1

Questão 1 de 5

1

انسان اللہ تعالی کو ناراض کیسے کرتا ہے

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • نہ خوشحالی پر شکت اور نہ مصیبت پر صبر کر کے

  • خوشحالی پر شکت اور مصیبت پر صبر کر کے

  • نعمت ملنے پر عاجزی اختیار کر کے

  • یہ کہہ کر کہ میں تو اس نعمت کا مستحق تھا۔

Explicação

Questão 2 de 5

1

قرآن مجید کے آنے کا مقصد کیا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • لوگوں کو غفلت سے چونکا دیا جائے

  • قرآنی خوانی کر کے میت پر ایصال ثواب کیا جائے

  • رخصتی کے وقت دلہن کے سر پر حفاظت کی غرض سے رکھا جائے

  • متنبہ کر دیا جائے کہ وہ عقائد، اخلاق اور اعمال کی خرابیوں کو دور کرلیں

Explicação

Questão 3 de 5

1

رسول اللہ ﷺ نے فرمایاـ جس کو یہ پسند ہو کہ اللہ شدت اور غم کے وقت اس کی دعا قبول کرے تو اسے چاہیئے کہ وہ خوشحالی میں بکثرت دعا کرے۔

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação

Questão 4 de 5

1

اللہ تعالی کے عذاب کی نشانیاں کہاں کہاں ظاہر ہون گی

Selecione uma das seguintes:

  • آفات میں بھی اور نفس میں بھی

  • نفس میں

  • آفات میں

Explicação

Questão 5 de 5

1

’ ليس كمثله شيّ‘ سے کیا مراد ہے

Selecione uma das seguintes:

  • کوئی چیز اس کے مشابہ نہیں

  • اللہ واحد ہے

  • اللہ ہر چیز پر قادر ہے

Explicação