کائنات کے ہر ذرے کی تسبیح کونسی ہے
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
سبحان ربی الاعلیٰ
قرض حسنہ کس کو کہتے ہیں
رشتہ داروں پر مال خرچ کرنا
دین کے راستے میں مال خرچ کرنا
یتیموں، مسافروں اور مساکین پر مال خرچ کرنا
قیامت کے دن اپنے اعمال کے مطابق نور کس مقام پر ملے گا
پل صراط پر
میدان حشر میں داخل ہوتے ہی مل جائے گا
جنت کے دروازے پر ملےگا
نور حاصل کرنے کی دعا کب پڑھنی چاہئے
فجر کے فرضوں کے بعد
فجر کی سنتوں کے بعد
مغرب کی سنتوں کے بعد
عیسائیوں میں رہبانیت کہاں سے آئی
ان کی کتاب میں اس کا حکم دیا گیا تھا
ان کےعلاقہ میں پہلے ہی سے اس کا رواج تھا
اللہ کی خوشنودی پانے کے لئے انہوں نے خود ہی ایجاد کرلی تھی