Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1136
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 8 anos atrás
Fechar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 28 Part 1

Questão 1 de 5

1

عربوں کےرواج کے مطابق اگر شوہر بیوی کو یہ کہہ دے کہ تم میری ماں تو اسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • جھالت کہا جاتا ہے

  • جھر کہا جاتا ہے

  • ظھار کہا جاتا ہے

Explicação

Questão 2 de 5

1

سرگوشی میں کن باتوں کو کرنے سے منع کیا گیا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • گناہ کی بات

  • نیکی کی بات

  • کسی کی اصلاح کی بات

Explicação

Questão 3 de 5

1

مجلس کے آداب کیا ہیں

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • کسی اور کی جگہ خود جا کر نہ بیٹھیں

  • جب کوئی نیا شخص داخل ہو تو خوب چوڑے ہوکر بیٹھ جائیں

  • اپنے برابر کی سیٹ پر بیگ رکھ دیں

  • سمٹ کر بیٹھیں

Explicação

Questão 4 de 5

1

ضرت خولہؓ کے معاملے میں اللہ تعالی کی کون سی دو صفات کا ذکر ہے

Selecione uma das seguintes:

  • لطیفٌ الخبیر

  • سمیع ٌ بصیر

  • روفٌ رحیم

Explicação

Questão 5 de 5

1

دوسروں کے دلوں میں جگہ بنانے کا گُر کیا ہے

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • خواہ مخواہ میں دھونس دھاندلی کی جائے

  • اپنے کام پر توجہ رکھنا

  • دوسروں پر علم کا رعب جھاڑنا

  • نانع علم اور اس پر عمل

Explicação