ہمیں کن لوگوں سے جنگ کرنے سے روکا گیا ہے
جو مسلم نہیں ہیں مگرمسلمانوں کے ساتھ امن سے رہ رہے ہیں
منافقین کے ساتھ
جو کفار ہیں اور مسلمانوں سے دشمنی رکھتے ہیں
جو ایمان والے ہیں اور اللہ سے محبت کرتے ہیں
صلحِ حدیبیہ کی ایک شق یہ تھی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگرکوئی مرد مسلمان ہوکر مکہ سے مدینہ آئے گا تو اسے لوٹایا جائے گا
کوئی مرد ہو یا عورت ہو ، اگر مسلمان ہوکر مکہ سے مدینہ آئے گا تو اسے نہیں لوٹایا جائے گا
اگرکوئی عورت مسلمان ہوکر مکہ سے مدینہ آئے گی تو اسے لوٹایا جائے گا
نبی ﷺ کا نام پچھلی کتابوں میں کیا لکھا تھا
محمد ﷺ
احمد
مصطفیٰ
مسبّحات کن سورتوں کو کہا جاتا ہے
جن سورتوں کے شروع میں تسبیح کا ذکر آیا ہے
جن سورتوں میں اللہ کی تعریف کی جاتی ہے
جن سورتوں میں نبی ﷺ کی تعلیمات کا ذکر ہے
الھدٰی کا نصاب کیا ہے
قرآنی آیات پڑھائی جائیں، تزکیہ کیا جائے، تربیت کی جائے اور قرآن و سنت کی تعلیم دی جائے
پورے تیس جز حفظ کرائے جائیں
پورے قرآن کا لفظ نہ لفظ ترجمہ یاد کرایا جائے