انسان اللّٰہ کے راستہ میں کیوں نہیں نکلتا
محنت سے جی چرانے کی وجہ سے
مال اور دنیا کی محبت کی وجہ سے
وقت کی کمی کی وجہ سے
انسان کے بوڑھے ہونے کے ساتھ اس میں کیا جوان ہوتا رہتا ہے
مال اور اولاد کی حرص
اس کا دل اور دماغ
مال اور عمر کی حرص
کن لوگوں کو حوض کوثر سے روک لیا جائے گا
جو یتیم کو کھانا نہیں کھلاتے
جو معمولی چیزیں برتنے کے لئے نہیں دیتے
جو دین میں بدعات ایجاد کرلیتے ہیں
سورۃ الاخلاص کی وجہ نزول کیا تھی
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دینے کے لئے نازل ہوئی تھی
منافقین کی پول کھولنے کے لئے نازل ہوئی تھی
مشرکین کے نبیﷺ سے اللّٰہ تعالیٰ کا نسب بیان کرنے کے جواب نازل ہوئی تھی
سورۃ الاخلاص دس مرتبہ پڑھنے کا کیا اجر ہے
جنت میں ایک محل کی بشارت ہے
حوض کوثر سے پانی پینے کی سعادت ملے گی
پلصراط سے باآسانی گذرجانے کی بشارت ہے