Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

213
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 8 anos atrás
Fechar

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Baqarah 285-286

Questão 1 de 5

1

سمعنا واطعنا" كے الفاظ نازل ہونے سے پہلے کس نے کہے تھے"

Selecione uma das seguintes:

  • بنی اسرائیل نے

  • نبیﷺ

  • صحابہؓ نے

Explicação

Questão 2 de 5

1

سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات کہاں سے اتاری گئی ہیں

Selecione uma das seguintes:

  • آسمانِ دنیا سے

  • ساتویں آسمان سے

  • عرش الہی کے نیچے کے خزانوں میں سے

Explicação

Questão 3 de 5

1

سورۃ البقرۃ کو ’ قرآن کا سنام‘ کہا گیا ہے یعنی۔۔۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • قرآن کا سر

  • قرآن کا کوہان

  • قرآن کا دل

Explicação

Questão 4 de 5

1

دینی ذمہ داریوں میں کمی کوتاہی اور شرمندگی کا احساس غالب آئے تو کیا پکار ہو گی

Selecione uma das seguintes:

  • ربنا لا تواخذنا ان نسينا أو اخطانا

  • سمعنا و اطعنا

  • غفرانک

Explicação

Questão 5 de 5

1

جو بھول کر نماز چھوڑ بیٹھے وہ حدیث کی رو سے کیا کرے

Selecione uma das seguintes:

  • صدقہ دے دے بھولنے کا

  • توبہ استغفار کرے پانچ دن

  • جب یاد آجائے تو فوراً ادا کرلے

Explicação