قصص‘ کا لفظی معنی ہے ’
کہانی
کسی چیز کی خوبصورتی
کسی چیز کے پیچھے لگنا
اس سورة کو احسن القصص کیوں کہا گیا
یوسف علیہ السلام کی خوبصورتی کی وجہ سے
یہ ایک بہت اچھی کہانی ہے جو کہ ہم تفریح کے لئے پڑھ سکتے ہیںں
یہ ايسی سورة ہے جو ایک کہانی ہے اور ایک ہی جگه ملتی ہے
وَيُتِمُّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكَ ...اس آیت میں’ نعمت‘ سے کس کی طرف اشارہ ہے
دولت
صحت
نبوت
خواب تین طرح کے ہوتے ہہیں، مندرجہ ذیل میں سے کون سا جواب درست نہیں ہے
شیطان کے وسوسے
اللہ کی بشارت
اچھا یا برا شگون
نبوت سے پہلے نبیوں کو کیا نظر آتا ہے
خوابوں کی تعبیر
فرشتے
سچے خواب