Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

186
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada quase 9 anos atrás
Fechar

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 24-32

Questão 1 de 5

1

چنے ہو ئے لوگ کن دو چیزوں سے بالخصوص بچنے کا اہتمام کرتے ہیں

Selecione uma das seguintes:

  • قصے کہانیاں اور گانا بجانے سے

  • برائی اور بے حیائی سے

  • محفلیں اور ہنسنا ہنسانے سے

Explicação

Questão 2 de 5

1

یوسفؑ کا کرتا کس طرف سے پھاڑا گیا تھا

Selecione uma das seguintes:

  • یچھے سے

  • آگے سے

  • دائیں طرف سے

Explicação

Questão 3 de 5

1

جزا‘ کا لفظ کس طرح کی جزا کے لئے استعمال ہوسکتا ہے’

Selecione uma das seguintes:

  • صرف اچھی جزا کےلئے

  • صرف بری

  • اچھی یا بری

Explicação

Questão 4 de 5

1

یوسفؑ پر عورت کے الزام لگانے پہ کیسی گواہی ملی

Selecione uma das seguintes:

  • علامات اور قرائن سے

  • آنکھوں دیکھی

  • سنی سنائی

Explicação

Questão 5 de 5

1

انَّ كيدكنَّ عظيم ‘ بمعنی ’ تم عورتوں کی چالیں بڑی زبردست ہوتی ہیں کس کا قول ہے ’

Selecione uma das seguintes:

  • یوسفؑ کا

  • اللہ تعالی کا

  • عزیزِ مصر کا

Explicação