Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

110
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 8 anos atrás
Fechar

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 50-54

Questão 1 de 5

1

یوسفؑ نے بادشاہ کے بلانے پر کیا رد عمل ظایر کیا

Selecione uma das seguintes:

  • خوشی اور جذ بات میں بھاگے بھاگے گئے

  • اپنے کردار کی صفائی ثابت کرنے کیلے تحقیق کے طور پہ عورتوں کا احوال پوچھوایا

  • گذشتہ زیادتی اور الزام پہ شکوہ شکایت کی

Explicação

Questão 2 de 5

1

بادشاہ یوسفؑ سے بات کر کے کس نتیجے پہ پہنچا

Selecione uma das seguintes:

  • کہ وہ قابل اعتماد ہیں

  • کہ وہ برگزیدہ پیغمبر ہیں

  • کہ وہ مشکوک کردار والے ہیں

Explicação

Questão 3 de 5

1

عجلت کسں کی طرف سے ہے

Selecione uma das seguintes:

  • شیطان کی طرف سے

  • فطرت کا حصہ ہے

  • نفسں کی کمزوری ہے

Explicação

Questão 4 de 5

1

عورتوں نے یوسفؑ کے بارے میں کیا گواہی دی

Selecione uma das seguintes:

  • کہ وہ حسین اور موقع پرست ہیں

  • کہ وہ عام مردوں جیسے ہیں

  • کہ وہ پاکدامن اور بے عیب ہے

Explicação

Questão 5 de 5

1

نفسں کا سب سے بڑا شر کیا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • مال کی حرص

  • شہوت رانی

  • تکبر

Explicação