اس آیت میں ہمارے لئے کیا پیغام ہے {وَكَأَيِّن مِّن ءَايَةٍ فِى السَّمَـوَتِ وَالاٌّرْضِ يَمُرُّونَ عَلَيْهَا وَهُمْ عَنْهَا مُعْرِضُونَ}
ہمیں الله کی نشانیوں کو دیکھنا چاہیئے، چاہے ان پر غور کریں یا نہ کریں
غور اور فکر کے بغیر بھی انسان الله سے محبّت کر سکتا ہے
ہمارے آس پاس الله کی بہت سی نشانیاں ہیں مگر ہم غورنہیں کرتے
الله کی تخلیق کو دیکھنا چاہیئے اور غور کرنا چاہیئے تاکہ ہمیں الله سے اور محبّت ہو
جو لوگ الله کی عظمت کو نہیں پہچانتے۔۔۔۔۔
ان کا فوکس الله کی رضا پہ ہوتا ہے
وہ بھٹکے ہوئے ہیں اور شرک کرتے ہیں
وہ زندگی میں کامیاب ہوتے ہیں
دین کا کام کرنے کے لئے کیا ضروری ہے۔۔۔ کونسا جواب درست نہیں ہے؟
سچا یقین کہ جو میں کر رہی ہوں صحیح کر رہی ہوں
میرا مقصد صرف سب کو الله سے جوڑنا ہے
لوگوں کو اپنے اچھا ہونے کے بارے میں یقین دلانا
دل کی روشنی اور ہر خیر اور شر کا فرق جاننا
ہے criteria أُدْعُو إِلَى اللہ کا کیا
جینا اور مرنا صرف اللہ کے لئے ہو
خود پسند اور اپنے ذات کو چاہنے والا
دوسروں کا سہارا لینے والا ہو
اللہ کی کتاب ہدایت کے ساتھ رحمت کس کے لئے بنتی ہے
جو اسکی راہ نمائی قبول کرنے سے انکار کر دے
جو اللہ کی کتاب کو ہدایت سمجھ کر اپنالے
جو اسے محض جاننے کے لئے پڑھ لے