تلاوتِ قرآن سن کر بھی ان سنی کرنے والے دراصل ایسا کیوں کرتے ہیں
تکبر کی وجہ سے
ناسمجھی کی وجہ سے
عربی سے ناواقفیت کی وجہ سے
آسمانوں کی تخلیق میں کیا بات غور طلب ہے
آسمانوں کا کوئی ستون نہیں
ستون ہیں مگر نظر نہیں آتے
انتہائی بلند ہونے کے باوجود بظاہر کوئی ستون یا سہارا نہیں دیا گیا
زمین میں پہاڑ کیوں گاڑھے گئے
بطور میخیں تاکہ زمین کی اوپری سطح کھسکنے نہ لگے
خوبصورتی کے لئے
تاکہ لوگ پہاڑ پہ چڑھ کر خوش ہوں
جانور، سبزہ، پھل پھول کو دیکھنے پہ کیا احساس جاگنا چاہیئے
کہ یہ سب ہمارے لئے پیدا کئے گئے ہیں سو بے دریغ استعمال کریں
کہ کتنی مخلوق ہر روز پیدا ہوتی ہے اور مرتی ہے
کہ اللہ نے ہماری تفریح اور ضروریات دونوں کے لئے انہیں پیدا کیا لہذا اس کا شکر کرکے انہیں استعمال کریں
آیت نمبر ۱۱ کا بنیادی پیغام کیا ہے
شرک کی نفی
اللہ تعالی کی عظمت
انسان کی تخلیق کا مقصد محض تفریح نہیں