Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

103
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada quase 9 anos atrás
Fechar

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Luqman 6

Questão 1 de 5

1

لهو الحديث” اس آیت میں ’ لهو‘ کے معنی۔۔۔۔۔ـ"

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • ہر چیز جو آپکو الله کی یاد کروائے

  • ہروہ چیز جو انسان کو الله کے ذکر اور احساس ذمہ داری سے فارغ کردے

  • نصیحت

  • محض تفریح پر مبنی بات

Explicação

Questão 2 de 5

1

جو لوگ لہو الحدیت میں مشغول ہوتے ہیں ان کا مقصد کیا ہوتا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • (دوسروں کو الله کے راستے سے ہٹانا (خاص کر وہ لوگ جو دین کا کام کررہے ہیں

  • دوسروں کی اصلاح کرنا

  • اپنا وقت ضائع کرنا

Explicação

Questão 3 de 5

1

مختلف مفسرین’ لہو الحدیت‘میں کیا نہیں شامل کرتے

Selecione uma das seguintes:

  • میوزک اور اس کا سازو سامان

  • فیشن

  • فحش رسالے اوراخبارات

Explicação

Questão 4 de 5

1

سیدنا عبدللہ بن مسعودفرماتے تھےکہ’ گانا بجانا دل میں اس طرح نفاق پیدا کرتا ہے جس طرح پانی سے گھاس اور سبزہ اگتا ہے ‘

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação

Questão 5 de 5

1

انسان کی سوچ بھٹکتی ہے جب وہ بےمقصد باتیں سوچتا ہے

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação