وعظ کے کیا معنی ہیں
دینی احکام سے آگاہ کرنا
نصیحت جو دل پہ اثر انداز ہو
ثواب و عذاب کا تذکرہ
حکیم لقمان کے ابتدائےِ نصیحت کی کیا خاص بات ہے
نہایت شفقت کے انداز سے بلایا
تلاوت کرکے بلایا
سنجیدگی سے بیٹے کو بلایا
شرک کو دراصل کیا کہا گیا ہے
شیطانی عمل
اللہ کے حق میں بہت بڑا ظلم
۔ایک عام گناہ
اللہ تعالی کی صفات بندوں کی صفات سے کس طرح مختلف ہیں
وہ ان صفات کا مالک ہے، بندے مالک نہیں، اس کی صفات کامل ہیں
کوئی فرق نہیں ہے
ایک غیر محسوس فرق ہے۔۔
اللہ تعالی نے ان آیات میں والدین کے متعلق بندوں کو کیا حکم دیا ہے
والدین کی طرف سے صدقے کا
غیر مشروط اطاعت کا
والدین کی شکرگزاری کا