رائی کے دانے کی مثال کے ذریعے کیا اہم سبق دیا گیا
اللہ تعالی کی عظیم صفا ت قدرت اور کامل علم کا احساس دلایا گیا
اللہ تعالی سے ڈرایا گیا
بچے کو رائی اور چٹان کے ذریعے آپوزیٹ سکھایا گیا
امر بالمعروف زندگی کے کس رخ سے متعلق ہے
خانگی زندگی
معاشرتی زندگی
ذاتی زندگی
ذاتی عبادت میں اصل چیلینج کیا ہے
اپنے کمزوریوں سے جہاد
اپنے گھر والوں سے جہاد
اپنے نفس سے جہاد
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا متقاضی ہے
صبر، عزم اور بہادری
حسن بیان
سخاوت
بچوں سے گفتگو کس طرح کرنی چاہیے
ہمیشہ سنجیدہ دینی تعلیم
ہمیشہ مزاحیہ اور کھیل کھیل میں تعلیم
متوازن انداز میں ذہنی سطح کو مد نظر رکھھ کر اہم اور سنجیدہ طور پہ بھی عقائد کی بنیاد رکھنی چاہیے