Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

al hudainstitute.ca

82
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 8 anos atrás
Fechar

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Luqman discussion

Questão 1 de 5

1

جو______ کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا بھی شکر گزار نہیں

Selecione uma das seguintes:

  • بندوں کا

  • والدین

  • شوہر

Explicação

Questão 2 de 5

1

شکرگزار ہونا سب سے زیادہ کس کے لئے فائدہ مند ہے

Selecione uma das seguintes:

  • ہمارے اپنے لئے

  • فرشتوں کے لئے

  • معاشرے کے لئے

Explicação

Questão 3 de 5

1

احسان کرنے والے کا شکریہ ادا کرنے کے لئے کس خوبی کی ضرورت ہے

Selecione uma das seguintes:

  • اخلاقی جرأت

  • اچھی گفتگو کرنے کی مہارت

  • اعلٰی علمی قابلیت

Explicação

Questão 4 de 5

1

شکریہ ادا کرنا دراصل کس بات کا اظہار ہے

Selecione uma das seguintes:

  • اپنی کم عقلی کا

  • دوسرے کی خوبی اور بھلائی کا اعتراف

  • اپنی ناکامی کے اعتراف کا

Explicação

Questão 5 de 5

1

ناشکرا پن زندگی میں _______ اور _______ لاتا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • ذاتی کامیابیاں اور ذہنی آذادی

  • اعتماد اور ترقی

  • بے برکتی اور بدمزگی

Explicação